30 جون 2016 کو ختم شدہ مالی سال کے لئے حتمی منافعِ منقسمہ کے وارنٹس کی ترسیل

30 جون 2016کوختم شدہ مالی سال کے لئے عمومی شئیرکیپٹل پر35 فیصد جبکہ تبدیل پذیر ترجیحی شیئرز پر7.5 فیصد نقد حتمی منافعِ منقسمہ کی ادائیگی کے وارنٹس شئیرہولڈرزکو 13 مارچ 2017 کوارسال کر دیئے گئے ہیں۔

جن شئیر ہولڈرز کو منافعِ منقسمہ کے وارنٹس اس نوٹس کی اشاعت کے سات دنوں میں موصول نہ ہوں وہ کمپنی کے شئیر رجسٹرارسے رجوع کرسکتے ہیں:

میسرز فیمکو ایسوسی ایٹس (پرائیوٹ) لمیٹڈ
8-F 8-F ، متصل فاران ہوٹل
نرسری ، بلاک۔6 ، پی ای سی ایچ ایس
شاہراہِ فیصل
کراچی
فون: 021-34380101-5
فیکس: 021-34380106

شاہانہ احمد علی
کمپنی سیکریٹری
کراچی
14 مارچ2017