جناب سبینو سکندر جلال ڈائریکٹر

جناب سبینو سکندر جلال 16ستمبر2017کو پاکستان پیٹرولئیم لمیٹڈ کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کےلئےمنتخب ہوئے۔

ایک سینیئر سول سرونٹ ہونے کے ناطے جلال صاحب کے پاس وفاقی حکومت اور مختلف اداروں میں 20سال سے زائد کام کا وسیع تجربہ ہے۔انکی تقرری میں جوائنٹ سیکریٹری برائے وزارتِ مواصلات، ڈائریکٹر جنرل کاروباری معاملات ، کمپیٹشن کمیشن برائے پاکستان، جوائنٹ سیکریٹری برائے وزارتِ دفاع، ممبر فائینانس، ڈائریکٹر فائینانس ہیوی انڈسٹریز ٹکسیلا اور ڈپٹی مالیاتی مشیربرائےدفاعی پیداوار اور خریداری شامل ہیں۔

اس وقت وہ وزارتِ توانائی (پیٹرولیم ڈویژن)، حکومتِ پاکستان کے جوائنٹ سیکریٹری ہیں۔

انہوں نے پنجاب یونیورسٹی سے انگریزی ادب میں ماسٹرز کی ڈگری چاندی کے تمغے کے ساتھ حاصل کی۔ انہوں نے گورننس ،انتظام، عوامی پالیسی، ایڈمنسٹریشن اور مالیات سے متعلق کئی ایک ملکی اور غیر ملکی تربیتی کورسز بھی شرکت کئے۔

دفتری پتہ