جناب آغا جان اختر ڈائریکٹر

آغا جان اختر 16ستمبر2017کو پاکستان پیٹرولیم لمیٹڈ کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کےلئےمنتخب ہوئے۔

آغا جان اختر پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروسزکے ایک آفیسر ہیں اور اس وقت پورٹ قاسم اتھارٹی کے چیئرمین کے عہدے پر فائز ہیں۔

انہوں نے یونیورسٹی آف سدرن کیلی فورنیا ، امریکہ سے الیکٹریکل انجنیئرنگ میں بیچلرز کی ڈگری اور پیپرڈائن یونیورسٹی ، کیلی فورنیا ، امریکہ سے ماسٹر ان بزنس ایڈمنسٹریشن کی ڈگری حاصل کی۔

وہ کینیڈی اسکول آف گورنمنٹ،ہارورڈ یونیورسٹی، ایشیا پیسِفِک سینٹر آف سیکیورٹی اسٹڈیز ،ہوائی اوردی نیئر ایسٹ ساؤتھ ایشیا سینٹر فار اسٹریٹیجک اسٹڈیز ، امریکہ کے سابق طالبعلم ہیں۔انہیں انتظامی اورترجیحی تحقیق کے شعبوں میں مہارت حاصل ہے۔

دفتری پتہ