پالیسی

کمپنی کی سطح پر میڈیا کے ساتھ باخبر اور ذمہ دارانہ تعلقات استوار کرنے کے لئے پاکستان پٹرولئیم لمیٹڈ میں 2012 سے ایک کمیونیکیشن پالیسی نافذِ عمل ہے۔