خبریں اور واقعات

کراچی ، 4 اگست2017 : پاکستان پیٹرولئیم لمیٹڈ (پی پی ایل ) نے ایموشنل اور لرننگ دشواریوں کےحامل بچوں کی ایسوسی ایشن (اے سی ای ایل پی) کوووکیشنل تربیتی ورکشاپ کے آلات اوربچوں کوآمد ورفت کی سہولت فراہم کرنے کی غرض سے گاڑی کی خریداری کے لئے 6.8ملین روپے کا عطیہ دیا ... مزیدپڑھیں

کراچی, 20جولائی2017:پاکستان پیٹرولئیم لمیٹڈ (پی پی ایل ) نے حال ہی میں ٹائیٹ گیس کےافقی کنویں نوشہرو فیروز(این ایف)Hor-1 کھدائی مکمل کرلی۔ ... مزیدپڑھیں

کراچی ،7 جون 2017 : " ملک میں توانائی کی ضروریات کو پورا کرنے کے حوالے سے ایک اہم شراکت دارکے طور پر پاکستان پیٹرولئیم لمیٹڈ (پی پی ایل ) اپنے سی ایس آر پروگرام کے تحت تعلیمی ادارو ں اور صنعت کے اشتراک سے دریافتی و پیداواری شعبے میں انسانی وسائل کی ترقی اور جدیدٹیکنالوجی کے استعمال میں سرمایہ کاری کرنے کے عہد پر پابند ہے" ۔ ان خیالات کا اظہار پی پی ایل کے ایم ڈی و سی ای او سید وامق بخاری نے این ای ڈی یونی ورسٹی برائے انجینئیرنگ و ٹیکنالوجی میں پیٹرولیم انجینئیرنگ کی پی پی ایل چئیرکے لئے پہلی قسط کی ادائیگی کے دوران کیا۔ اس ضمن میں، کمپنی آئندہ پانچ سالوں میں مجموعی طور پر 50 ملین روپے دینے کا ارادہ رکھتی ہے جس کی سالانہ ادائیگی تقریباً10 ملین روپے بنتی ہے ... مزیدپڑھیں

کراچی 1جون 2017 :گیس کی پیداوار کو بڑھانے کی خاطرحکومتِ پاکستان سے کئے گئے اپنے عہد کی پاسداری کرتے ہوئے پاکستان پٹرولیئم لمیٹڈ (پی پی ایل) نے کندھکوٹ گیس فیلڈ سے یومیہ فروخت ہونے والی گیس کی مقدار کو 230 ایم ایم ایس سی ایف کے ہدف پر مقررہ وقت سے پہلے لاکر اہم کامیابی حاصل کرلی ہے۔ ساتھ ہی کمپنی، ضرورت کے مطابق، اس ہدف کو یومیہ 250 ایم ایم ایس سی ایف تک لے جاسکتی ہے۔قبل ازیں، فیلڈ سے یومیہ180ایم ایم ایس سی ایف گیس گڈو تھرمل پاور اسٹیشن کو دی جاتی رہی ہے۔ ... مزیدپڑھیں

کراچی،2 مئی2017 :پا کستان پیٹرولئیم لمیٹڈ (پی پی ایل) کے ایم ڈی و سی ای اوسید وامق بخاری نے انڈس ہسپتال (آئی ایچ ) کے شیخ سعید میموریل کمپلکس (ایس ایس ایم سی)، کراچی میں پی پی ایل کے تعاون سے تعمیر ہونے والے بچوں کے انتہائی نگہداشت یونٹ(این آئی سی یو) کا افتتاح کیا۔ آئی ایچ کے سی ای او ڈاکٹر عبدالباری خان اور سینئرمینیجرایڈمنسٹریشن، ایس ایس ایم سی فرح باری کے ساتھ ساتھ دونوں اداروں کے نمائندوں کے ہمراہ تقریب میں موجود تھے ... مزیدپڑھیں

کراچی،یکم مئی 2017 : پاکستان پیٹرولئیم لمیٹڈ (پی پی ایل ) ،جوگمبٹ ساؤتھ بلاک میں65فیصد کاروباری حصہ داری کے ساتھ بحیثیت آپریٹر اپنے شراکت داروں گورنمنٹ ہولڈنگز ... مزیدپڑھیں

سوئی،6 اپریل2017 :"ملک کے پسماندہ طبقوں کے معیار زندگی کو بلند کرنے اور ان کی فلاح و بہبود کاواحد پائیدار طریقہ ان کی معیاری تعلیم تک رسائی کو ممکن بنانا ہے۔ پاکستان پیٹرولئیم لمیٹڈ (پی پی ایل ) اپنی شراکت دار مقامی آبادی کی فلاح کے لئے اعلیٰ تعلیم کی ایک سہولت کے قیام پر فخر محسوس کرتی ہے"۔ ان خیالات کا اظہارایم ڈی و سی ای او سید وامق بخاری نے سوئی ، ڈیرہ بگٹی ... مزیدپڑھیں

کوئٹہ ،2اپریل 2017 : ملک کی حالیہ تاریخ میں کسی بھی ادارے کے تعاون سے منعقد ہونے والا سب سے بڑا فٹبال ٹورنامنٹ پاکستان پیٹرولئیم لمیٹڈ (پی پی ایل) بلوچستان فٹبال کپ2017کا فائنل 2 اپریل کوایوب اسٹیڈیم ، کوئٹہ میں پنجگور اور چمن کے مابین کھیلا گیا ۔پنجگور کی ٹیم نے ٹرافی جیت لی۔قبل ازیں،31 مارچ کو کھیلے گئے سیمی فائنل میچز میں چمن کا مقابلہ کوئٹہ سٹی اور پنجگور کا مقابلہ ڈی ایف اے کوئٹہ سے ہواتھا ... مزیدپڑھیں

کوئٹہ ،20 مارچ 2017 : ملک کی حالیہ تاریخ میں کسی بھی ادارے کے تعاون سے منعقد ہونے والا سب سے بڑا فٹبال ٹورنامنٹ پاکستان پیٹرولئیم لمیٹڈ (پی پی ایل) بلوچستان فٹبال کپ2017 ضلعی سطح پر صوبے کے چھ ڈویژنز ۔کوئٹہ ، قلات، مکران، سبّی، ژوب اور نصیر آباد میں کھیلے گئے میچزکے مکمل ہونے کے بعد20 مارچ کو اپنے آخری مرحلے میں داخل ہو رہا ہے۔جس کے لئے نوشکی، کوئٹہ سٹی، لورالائی، شیرانی، تربت ، پنجگور، خاران، لسبیلہ، سبی اور جعفرآباد کی ٹیموں نے کوالیفائی کر لیا ہے جبکہ2016 کے ٹورنامنٹ کی فاتح اور رنر۔اپ ٹیمیں کوئٹہ اور چمن فائنل راؤنڈ کے لئے پہلے ہی منتخب ہو چکی ہیں ... مزیدپڑھیں

کراچی ، 16 مارچ2017 : پاکستان پیٹرولئیم لمیٹڈ (پی پی ایل ) نے قائداعظم رینجرز اسپیشل چلڈرن اسکول(کیو آر ایس سی ایس)، کراچی کو 10مستحق طالب علموں کی10سال کی مدت میں ... مزیدپڑھیں

کر ا چی ۱۱مارچ 2017 :پاکستان پیٹرولئیم لمیٹڈ(پی پی ایل) بلوچستان فٹبال کپ 2017 کا شاندار آغاز10 مارچ سے ہو چکا ہے جس کے پہلے مرحلے میں صوبے کے چھ ڈویژنز کوئٹہ ، قلات، مکران، سبّی، ژوب اور نصیر آباد میں 18 مارچ تک ضلع کی سطح پر میچز کھیلے جائیں گے ۔ جس کے بعد 20 مارچ سے فائنل راؤنڈ شروع ہوں گے۔ سیمی فائنلز 31 مارچ کوجبکہ فائنل میچ 2اپریل کوصادق شہید فٹبال اسٹیڈیم(مالی باغ)، کوئٹہ میں منعقد کئے جائیں گے ... مزیدپڑھیں

کراچی،9 مارچ 2017 : ملک کی حالیہ تاریخ میں کسی بھی ادارے کے تعاون سے منعقد ہونے والے سب سے بڑے فٹبال ٹورنامنٹ پاکستان پیٹرولئیم لمیٹڈ(پی پی ایل) بلوچستان فٹبال کپ2017 کاآغاز10 مارچ کو ہونے جارہا ہے۔جس کے ضلعی سطح پر ہونے والے میچز صوبے کے چھ ڈویژنز کوئٹہ ، قلات، مکران، سبّی، ژوب اور نصیر آباد میں کھیلے جائیں گے جو18 مارچ تک جاری رہیں گے ۔ جس کے بعد 20 مارچ سے فائنل راؤنڈ شروع ہوں گے۔ سیمی فائنلز 31 مارچ کوجبکہ فائنل میچ2اپریل کوصادق شہید فٹبال اسٹیڈیم(مالی باغ)، کوئٹہ میں منعقد کئے جائیں گے۔ مجموعی طور پر ٹورنامنٹ میں74 میچزکھیلے جائیں گے جن میں 35 ٹیمیں حصہ لیں گیں ۔ ... مزیدپڑھیں

کوئٹہ، 2 مارچ 2017 :پاکستان پیٹرولئیم لمیٹڈ (پی پی ایل ) کے ایم ڈی وسی ای او سید وامق بخاری، پی پی ایل بلوچستان فٹبال کپ 2017 کی انتظامی کمیٹی کے چیئرمین سردار نوید حیدر خان اوربلوچستان فٹبال ایسوسی ایشن کے صدر رؤف نوٹزئی نے 2 مارچ کو سرینہ ہوٹل، کوئٹہ میں منعقد ہونے والی ایک تقریب میں پی پی ایل بلوچستان فٹبال کپ 2017 کی ٹرافی کی نقاب کشائی کی۔ تقریب میں شرکاءکی ایک بڑی تعداد موجود تھی۔ ... مزیدپڑھیں

کراچی،28 فروری2017 : پاکستان پیٹر ولئیم لمیٹڈ(پی پی ایل )کا65 واں سالانہ اجلاسِ عام28 فروری کو منعقد ہوا۔ممبران نے 30 جون 2016 کو ختم شدہ مالی سال کے کھاتے کی تفصیل کے ساتھ ساتھ آڈیٹرز کی رپورٹ اور عمومی شئیرکیپٹل پر35 فیصد جبکہ تبدیل پذیر ترجیحی شیئرز پر7.5 فیصد نقد حتمی منافعِ منقسمہ کی ادائیگی کی منظور ی دی۔ ... مزیدپڑھیں

کراچی،24 فروری 2017 : پاکستان پیٹرولئیم لمیٹڈ(پی پی ایل) بلوچستان فٹبال کپ2017 کاآغاز10 مارچ کوہونے جارہا ہے۔جس کے ضلعی سطح پر ہونے والے میچز صوبے کے چھ ڈویژنز ۔کوئٹہ ، قلات، مکران، سبّی، ژوب اور نصیر آباد میں کھیلے جائیں گے۔ مجموعی طور پر 35 ٹیمیں 10 تا18 مارچ کے دوران راؤنڈ میچز میں حصہ لیں گیں جس کے بعد 20 مارچ کو فائنل راؤنڈ شروع ہو جائے گا۔سیمی فائنلز 31 مارچ کوجبکہ فائنل میچ2اپریل کوصادق شہید فٹبال اسٹیڈیم(مالی باغ)، کوئٹہ میں کھیلے جائیں گے۔ ... مزیدپڑھیں

اسلام آباد،7 فروری 2017 : پاکستان پیٹرولئیم لمیٹڈ(پی پی ایل) کو پاکستان سینٹر فار فیلنتھراپی کی جانب سے 7 فروری کو اسلام آباد میں منعقد ہونے والے کارپوریٹ فیلنتھراپی ایوارڈ میں سال2015 کے دوران دیئے جانے والے عطیات کے مجموعی حجم کے لحاظ سے کا رپوریٹ سیکٹر میں دوسرے نمبرپر سب سے زیادہ فلاحی امداد دینے والے ادارے کی حیثیت سے تسلیم کرلیا گیا۔ کمپنی نے اسی شعبے میں یہ ایوارڈ لگاتاربارہویں سال کے لئے حاصل کیا ہے۔ ... مزیدپڑھیں

کراچی ، 5 جنوری2017 : پاکستان پیٹرولئیم لمیٹڈ (پی پی ایل ) نے میوہسپتال، لاہورکو اس کے ایمرجنسی سرجیکل وارڈ کے لئے بیہوشی کی مشینوں کی خریداری کے لئےعطیہ دیا۔ پی پی ایل کےایم ڈی و سی ای او سید وامق بخاری نے پی پی ایل کے صدر دفتر ، کراچی میں میو ہسپتال میں ریسورس موبلائزیشن کے سربراہ معین الدین چشتی کو دونوں اداروں کے اہلکاروں کی موجودگی میں عطیے کا چیک پیش کیا۔ ... مزیدپڑھیں

سانگھڑ،23 دسمبر2016 : وفاقی وزیر برائے پیٹرولئیم و قدرتی وسائل شاہد خاقان عباسی نے پاکستان پیٹرولئیم لمیٹڈ(پی پی ایل) کی جانب سے منعقد کردہ ایک تقریب میں گمبٹ ساﺅتھ بلاک میں حال ہی میں شروع کی گئی یومیہ50 ایم ایم ایس سی ایف گیس پروسیسنگ کی سہولت (جی پی ایف۔ (II کا باقائدہ افتتاح کیا۔ تقریب میں صوبائی و مقامی حکومتوں کے عہدے داران، علاقائی عمائدین اور میڈیا کے نمائندوں نے شرکت کی۔ ... مزیدپڑھیں

کراچی ، 13دسمبر 2016 : پاکستان پیٹرولئیم لمیٹڈ (پی پی ایل ) نے اپنے جاری سی ایس آر پروگرام کے تحت پسماندہ طبقے کو مفت علاج و معالجے اور معیاری صحت کی سہولیات فراہم کرنے کی کاوشوں کے سلسلے میں انڈس ہسپتال( آئی ایچ) اور کوہی گوٹھ ہسپتال(کے جی ایچ) کو بالترتیب 12.4 ملین روپے اور 9.3 ملین روپے کے عطیات دیئے ہیں۔ایم ڈی و سی ای و سید وامق بخار ی نے پی پی ایل ہیڈ آفس میں منعقدہ سادہ تقریب میں آئی ایچ کے سی ای او ڈاکٹر عبدالباری خان اور کے جی ایچ کے صدر ڈاکٹر سید ٹیپو سلطان کو دونوں ادارو ں کے نمائندگان اور عہدے داران کی موجودگی میں چیک پیش کئے۔ ... مزیدپڑھیں

کراچی،7 دسمبر2016 : پاکستان پیٹرولئیم لمیٹڈ (پی پی ایل ) نے حال ہی میں ایک اہم سنگ میل عبور کیا ہے جب نومبر میں کمپنی کی یومیہ خالص پیداوار نے 1 بی سی ایف ایف کا ہدف عبور کر لیا ہے، جس کے نتیجے میں 2014-15کے مقابلے میں موجودہ سال کی پیداوار میں مجموعی طور پر 10 فیصد سے زائد کااضافہ ہو ا ہے۔ ... مزیدپڑھیں

سوئی ،24 اکتوبر2016 : وفاقی وزیر برائے پیٹرولئیم و قدرتی وسائل شاہد خاقان عباسی نے 24 اکتوبر کو پاکستان پیٹرولئیم لمیٹڈ (پی پی ایل ) کی شناخت سوئی گیس فیلڈمیں کمپریسرز ریویمپنگ پروجیکٹ کا افتتاح کیا۔ تقریب میں صوبائی اور مقامی حکومتوں کے اراکین، علاقائی عمائدین اور میڈیا کے ساتھ ساتھ پی پی ایل کی انتظامیہ اور عملے نے بھی شرکت کی۔ ... مزیدپڑھیں

کراچی ، 4 اکتوبر2016 : پاکستان پیٹرولئیم لمیٹڈ (پی پی ایل ) نے نوجوان ٹیلنٹ کی پرورش اور اسے فروغ دینے کے مسلسل عزم کے تحت بحریہ یونیورسٹی، کراچی کیمپس (بی یو کےسی) اور انسٹیٹیوٹ برائے بزنس ایڈ منسٹریشن(آئی بی اے) کے لئے اپنے تعاون کیا ہے۔ ایم ڈی و سی ای و سید وامق بخار ی نے بی یو کے سی میں پی پی ایل جیو فزکس چیئر کے لئے عہد شدہ کل37.5 ملین روپے میں سے 7.58 ملین روپے کی آخری قسط ارضی و ماحولیاتی سائنس کے شعبے اور پی پی ایل چیئر کے سربراہ ڈاکٹر مبارک علی کے حوالے کی۔وامق بخاری نے آئی بی اے کے نیشنل ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام (این ٹی ایچ پی)کے سلسلے میں 2 ملین روپے کی مالیت کا چیک 4 اکتوبر کو ہیڈ آفس میں ادارو ں کے نمائندگان اور عہدے داران کی موجودگی میں آئی بی اے اے ٹی ایچ پی کے سینئیر ایگزیکٹو سید رضوان علی بخاری کے حوالے کیا۔ ... مزیدپڑھیں

کراچی ، 19 اگست2016 : پاکستان پیٹرولئیم لمیٹڈ (پی پی ایل ) نے مرشد ہسپتال و ہیلتھ کئیر سینٹر(ایم ایچ ایچ سی سی ) ، حب کے مختلف شعبہ جات کے لئے 20 ملین روپے مالیت کے طبی آلات کا عطیہ دیا۔ پی پی ایل کے ایم ڈی و سی ای او سید وامق بخاری نے 19 اگست کو ہسپتال میں منعقد ہونے والی ایک سادہ تقریب میں طبی آلات ایم ایچ ایچ سی سی کے میڈیکل ڈائریکٹرڈاکٹر عبدالستار جعفر کے حوالے کئے۔ تقریب میں ایم ایچ ایچ سی سی کے چیئر مین عبدالرزاق جعفر سمیت دونوں اداروں کے اہلکاروں نے شرکت کی۔ ... مزیدپڑھیں

کوئٹہ، 12 اگست2016 : پاکستان پیٹرولئیم لمیٹڈ (پی پی ایل) کے تعاون سے کھیلے گئے پی پی ایل بلوچستان فٹبال کپ 2016 کا فائنل12 گست کو ایوب اسٹیڈیم ، کوئٹہ میں کھیلا گیا۔ قبل ازیں، پہلے سیمی فائنل میں چمن (قلع عبداللہ) اور لورالائی جبکہ دوسرے سیمی فائنل میں تربت(کیچھ) اورکوئٹہ کی ٹیمیں11 اگست کو مدِمقابل آئیں۔ ... مزیدپڑھیں

کوئٹہ، 6 اگست : 2016 گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی نے 6 اگست کو ایوب اسٹیڈیم ، کوئٹہ میں منعقد ہونے والی تقریب میں پاکستان پیٹرولیٔم لمیٹڈ )پی پی ایل(کے تعاون سے کھیلے جا رہے پی پی ایل بلوچستان فٹبال کپ 2016 کے آخری مرحلے کا افتتاح کیا۔ ... مزیدپڑھیں

کراچی ، 15 جولائی 2015 : پاکستان پیٹرولئیم لمیٹڈ (پی پی ایل )، جوگمبٹ ساﺅتھ بلاک میں65فیصد کاروباری حصہ داری کے ساتھ آپریٹر ہے، نے اپنے شراکت داروں گورنمنٹ ہولڈنگز (پرائیویٹ ) لمیٹڈ اور ایشیا ریسورسز آئل لمیٹڈ جن کی ساجھے داری بالترتیب 25 اور 10فیصد ہے،کے ساتھ مل کر ضلع سانگھڑ ، صوبہءسند ھ میں دریافتی کنوئیں ہادی X-1A سے گیس کی دریافت کا اعلان کردیا ۔ ... مزیدپڑھیں

پی پی ایل کی کوٹری بلاک، سندھ میں گیس کی دریافت پاکستان پٹرولیئم لمیٹڈ (پی پی ایل)، جو کوٹری بلاک میں 100 فیصد کاروباری حصہ داری کے ساتھ آپریٹر ہے، نے ضلع حیدرآباد، سندھ میں دریافتی کنوئیں کوٹری X-1 سے گیس کی دریافت کا اعلان کردیا ہے۔ ... مزیدپڑھیں

پی پی ایل کی قوتِ سماعت سے محروم افراد کے لیے سینٹر برائے ایکسیلنس کی تعمیر کے لئے اعانت کراچی، 18 مئی، 2016: پاکستان پٹرولیئم لمیٹڈ (پی پی ایل) نے کورنگی انڈسٹریل ایریا، کراچی میں پاکستان ایسوسی ایشن آف دی ڈیف (پی اے ڈی) کی جانب سے قائم کئے جا رہے سینٹر برائے ایکسیلنس فار ڈیف (سی ای ڈی) کی تعمیر کے حوالے سے 3.24 ملین روپے کا عطیہ دیا۔ پی پی ایل کے ایم ڈی و سی ای او سید وامق بخاری نے کمپنی کے صدر دفتر میں دونوں اداروں کے سینئر عملے کی موجودگی میں پی اے ڈی کے شریک صدر عرفان ممتاز کو چیک پیش کیا۔ ... مزیدپڑھیں

کراچی،11 دسمبر2015 : پاکستان پٹرولئیم لمیٹڈ (پی پی ایل) کے ایم ڈی و سی ای او سید وامق بخاری نے لانڈھی ، کراچی میں واقع کوہی گوٹھ ہسپتال (کے جی ایچ)میں کمپنی کے تعاون سے تعمیر کئے جانے والے 25 بستروں پرمشتمل وارڈ کا افتتاح کیا۔

وامق بخاری کے ہمراہ ڈی ایم ڈ ی ڈاکٹر فرید اقبال صدیقی و دیگر عملے کو کے جی ایچ کے صدر ڈاکٹر ٹیپو سلطان، جنرل سیکریٹری ڈاکٹر سید سراج الدولہ اور ہیڈ آف ریسورس آغا عدنان نے خوش آمدید کہا۔..مزیدپڑھیں

گوجر خان، راولپنڈی:5 جنوری2016 : وفاقی وزیرِ پٹرولئیم و قدرتی وسائل(ایم پی اینڈ این آر) شاہد خاقان عباسی نے 5 جنوری کو پی پی ایل کی گوجر خان ، راولپنڈی میں واقع آدہی فیلڈ میں مائع پٹرولئیم گیس (ایل پی جی)/ قدرتی گیس مائع (این جی ایل) پلانٹIII کا افتتاح کیا۔ ... مزیدپڑھیں

بلوچستان کے ہونہار مگر ضرورت مند طلبا کومعیاری تعلیم فراہم کرنے کے لیے پی پی ایل ویلفیئر ٹرسٹ 4 سالہ تعلیمی پروگرام کے تحت وظائف کا اعلان کرتا ہے۔ یہ وظائف ڈیرہ بگٹی اوربلوچستان کے دیگر اضلاع کے ان طالب علموں کے لیے مختلف ہیں جو اس وقت درجہ نہم میں کسی بھی اچھی شہرت کے حامل اور حکومت کی جانب سے قائم کردہ ... مزیدپڑھیں

کراچی،18 دسمبر2015 : پاکستان پٹرولئیم لمیٹڈ (پی پی ایل )، جوڈھوک سلطان بلاک میں آپریٹر ہے، نے اپنے شراکت دار گورنمنٹ ہولڈنگز (پرائیویٹ ) لمیٹڈکے ساتھ مل کر ضلع اٹک، صوبہ پنجاب میں بلاک کے پہلے دریافتی کنوئیں ڈھوک سلطان سے تیل و گیس کی دریافت کا اعلان کردیا ۔ بلاک میں پی پی ایل کی ساجھے داری 75فیصد اور گورنمنٹ ہولڈنگز (پرائیویٹ ) لمیٹڈ کی شراکت 25فیصد ہے۔..مزیدپڑھیں

کراچی15دسمبر2015:پاکستان پٹرولیئم لمیٹڈ(پی پی ایل)،جو گمبٹ ساوءتھ بلاک میں65فیصدکاروباری حصہ داری کے ساتھ آپریٹر ہے، نے اپنے شراکت داروں گورنمٹ ہولڈنگز (پرائیوٹ) لمیٹڈ اور ایشیاریسورسز جن کی ساجھے داری بالترتیب25اور10فیصدہے،کے ساتھ ملکر ضلع مٹیاری، صوبہ سندھ میں دریافتی کنوئیں حاتم−1 سےتیل و گیس کی دریافت کا اعلان کردیا۔..مزیدپڑھیں